(51) قاسط بن زھیر بن حارث تغلبیوہ اور انکے دو بھائی مقسط اور کردوس حضرت علی بن ابی طالب علیھما السلام کے اصحاب میں سے تھے اور آپ (ع) کے ساتھ لڑائیوں میں شریک ھوئے تھے.پھر امام حسن علیہ السلام کے ساتھ رھے.یہاں تک کہ آپ (ع) نے حجاز کی طرف مراجعت فرمائی.اس کے بعد وہ تینون بھائی کوفہ میں قیام پذیر ھے.یہاں تک کہ جب امام (ع) کربلا میں وارد ھوئے تو وہ تینوں بھائی کسی نہ کسی طرح امام (ع) کی خدمت میں پہنچے اور روزِ عاشور حملہ اولٰی میں شہید ھوئے.(52)قاسم بن حبیب
درباره این سایت