اسلام میں خواتین کا کردارخواتین کے کردار کے حوالہ سے مختلف قسم کے کتابیں موجود ہین، اسی طرح مجلات و مقالات گوناگون دست بہ دست پائے جاتے ہیں ۔ میں نے اس مقالہ میں ان مباحث کے بارے میں بحث کيا۔مقدمہتاریخ اسلام میں دقت سے غور و فکر کرنے سے خواتین کے حیرت انگیز واقعات ملتے ہیں اور ہماری تاریخ گواہی دیتی ہے کہ عورت ہمیشہ مظلوم تر رہی ہے اور اسی مظلومیت میں آرہی ہے ۔
درباره این سایت